راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا تھانہ نصیر آباد اور نیوٹاون کے علاقوں میں رمضان سہولت بازار کا دورہ

0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا تھانہ نصیر آباد اور نیوٹاون کے علاقوں میں رمضان سہولت بازار کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز نے سیکورٹی انتظامات اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا،

ایس ایس پی آپریشنز نے رمضان سہولت بازار پر ڈیوٹی پر موجود افسران کو سیکورٹی سے متعلق ہدایات دیں،

رمضان سہولت بازار میں قائم مختلف اسٹالز کا بھی جائزہ لیاگیا،

رمضان سہولت بازار میں خریداری کیلئے آنے والے افراد سے بھی قیمتوں کے متعلق پوچھاگیا،

رمضان میں فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ایس ایس پی آپریشنز