قصور( ٹی این ایس)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور کا دورہ

 
0
93

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور کا دورہ

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مریضوں کی عیادت کی اور فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں کے بارے پوچھا

وزیراعلیٰ محسن نقوی ایمرجنسی۔ بچہ وارڈ۔کارڈیک۔ میڈیکل اور دیگر وارڈز میں مریضوں کے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی

مریضوں اور تیمارداروں کی ڈاکٹرز کی عدم موجودگی کی شکایات

وزیر اعلی محسن نقوی کی ایم ایس ہسپتال کو ڈاکٹرز کی ڈیوٹی پر موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت

فلڈ یونٹ کے لئے مختص بیڈز کو دیگر مریضوں کے لئے استعمال میں لایا جائے۔محسن نقوی

وارڈز میں اے سی فنکشنل ہونے چاہئیں۔محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی کا ہسپتال میں صفائی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کا حکم

عام آدمی کو معیاری علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کی کاوشیں کر رہے ہیں ۔محسن نقوی

وزیراعلیٰ نے مریضوں کے علاج معالجے اور تیمارداروں کے دیگر مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے

کمشنر لاہورڈویژن بھی ہمراہ تھے