لااہور ( ٹی این ایس) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا بھاٹی گیٹ میں گھر میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 10 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

 
0
146

وزیر اعلی محسن نقوی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

وزیر اعلی محسن نقوی نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں کمشنر لاہورڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی

آتشزدگی کے واقعہ کی جامع تحقیقات کا حکم

اس المناک واقعہ پر دلی رنج ہوا ہے۔محسن نقوی

جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔محسن نقوی