مولانافضل الرحمان قابل احترام ہیں اعتزازاحسن بھی قابل احترام ہیں مگربات اصولوں کی ہے: عابد شیر علی

 
0
290

اےپی سی میں3نام بھجوانےپراتفاق کیاگیاتھا،پیپلزپارٹی کااعتزازاحسن کاہی نام بھیجناسمجھ سےبالاترہے

عمران خان85کی سیاست کرناچاہتےہیں توان کی مرضی،ڈنڈےکےطورپرلوکل گورنمنٹ کے نظام کوبدلاگیاتواحتجاج سمیت تمام آپشن موجودہیں: میڈیاسےگفتگو

‏لاہور ، ستمبر 04(ٹی این ایس):سابق وفاقی وزیرعابدشیرعلی نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان قابل احترام ہیں اعتزازاحسن بھی قابل احترام ہیں مگربات اصولوں کی ہے

الیکشن کمیشن کےباہرمیڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ ‎اےپی سی میں3نام بھجوانےپراتفاق کیاگیاتھا،پیپلزپارٹی کااعتزازاحسن کاہی نام بھیجناسمجھ سےبالاترہے،

‎ انھوں نے کہا کہ عمران خان85کی سیاست کرناچاہتےہیں توان کی مرضی،ڈنڈےکےطورپرلوکل گورنمنٹ کے نظام کوبدلاگیاتواحتجاج سمیت تمام آپشن موجودہیں۔ انھوں نے کہا کہ کرپشن بچانےکےلیےجمہوریت کوداؤپرنہیں لگنےدیں گے۔