دارلحکومت میں دو دن کے لیئے دفعہ 144 نافذ

 
0
568

اسلام آباد ، ستمبر 04(ٹی این ایس):  دارلحکومت میں دو دن کے لیئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔

‏اسلام آبادضلعی انتظامیہ نے 2دن کےلیےموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کر دی ہے۔5اور6ستمبرکواسلام آبادمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی۔