چوہدری سرورکوگورنرہاؤس زیادہ عرصےبرداشت نہیں کرےگا،‏نوازشریف کوسازش کےتحت ذاتی انتقام کانشانہ بنایاگیا: مشاہداللہ خان

 
0
387
PML-N leaders ‘censure’ JIT for intimidation

‏اسلام آباد ، ستمبر 04(ٹی این ایس):  پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء اور سینٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ چوہدری سرورکوگورنرہاؤس زیادہ عرصےبرداشت نہیں کرےگا،‏نوازشریف کوسازش کےتحت ذاتی انتقام کانشانہ بنایاگیا‏۔

سینیٹ اجلاس میں  میں اظہار خیال کرتے ہوئے انھوں نے کہا  کہ حنیف عباسی کولائسنس ہونےکےباوجودایفیڈرین کیس میں سزادی گئی ‏وزیرخزانہ کوسزادی گئی،وزیرداخلہ کوگولی ماری گئی ‏شدیدترین دباؤکےباوجودعوام مسلم لیگ ن کےساتھ کھڑےرہے‏الیکشن کےروز6بجےخیال آیاکہ ووٹ توپھرمسلم لیگ ن کوپڑگیاہے‏پی ٹی آئی بری طرح ہاررہی تھی،ن لیگ تاریخی شکست دینےجارہی تھی ‏یہ عجیب وغریب الیکشن ہواجس میں17لاکھ ووٹ مستردکردیئےگئے‏حسن عسکری نےکل کہاکےالیکشن دھاندلی زدہ تھے‏انتخابات میں آرٹی ایس کےذریعےساراکھیل کھیلاگیامیں ایسےانتخابات پرلعنت بھیجتاہوں ‏میڈیاکوپولنگ اسٹیشن میں جانےکی اجازت نہیں دی گئی یہ بچارےامپائرکی انگلی پربیٹھ کرآئےہیں ‏یہ انگلی ان کوچبےگی،انگلی جب ٹیڑھی ہوتی ہےتوناخن چبتا ہے۔