راولپنڈی(ٹی این ایس)،ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عبدالباسط مسکین کے صاحبزادے راجہ راجہ عبدالمنیب باسط ایڈوکیٹ کے الحیات لاء فرم کا افتتاح

 
0
142

راولپنڈی،ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عبدالباسط مسکین کے صاحبزادے راجہ راجہ عبدالمنیب باسط ایڈوکیٹ کے الحیات لاء فرم کا افتتاح سابق سینٹیر مصطفی نواز کھوکھر،بیرسٹر شاہ زیب عشرت،حاجی افضل کھوکھر،تنویر خان ایڈووکیٹ،فیصل نیازی ایڈووکیٹ،راجہ عبدالروف،راجہ ارشد،ملک واجد ایڈووکیٹ،چوہدری راسب پکھڑال،ملک حفیظ اعوان،ملک رضوان،وقار ڈار،راجہ حسیب باسط ، چوہدری خالد منیر ایڈووکیٹ،چوہدری ذوالفقار اوردیگر افراد کے ہمراہ افتتاح کررہے ہیں