تنگوانی(ٹی این ایس) غوث پور تھانہ کے حدود ہندوں برادری کے گھروں پر حملہ

 
0
138

 غوث پور تھانہ کے حدود ہندوں برادری کے گھروں پر حملہ فائرنگ راکیٹ لانچرکا گولہ فائر ڈاکوؤں کے گینگ نے غوث پور کے قریب ہندوں کمیونٹی ریوڑی باگڑی گھروں پر حملہ کر کے اندھا دند فائرنگ کر دی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے پر پہنچ گئی ڈاکوں نے گھروں پر راکیٹ لانچر کے گولے بھی فائر کر دیے واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار پولیس کا علاقے میں سرچ اپریشن ڈاکو نے حملہ کر کے راکیٹ لانچر کے گولے فائر کیے ہیں باگڑی برادری راکیٹ لانچر کا گولا پھٹ نہ سکا جس کے باعث نقصان نہیں ہوا باگڑی برادری پولیس کی جانب سے ہمیں تحفظ دیا جائے باگڑی برادری فائرنگ کے باعث ہندو کمیونٹی میں سخت خوف  حراس