اسلام آباد( ٹی این ایس) : ایم ڈی اے پی پی عاصم کھچی صاحب نے ماضی میں تعصب کا شکار بنا کر انتقامی کارروائی کا شکار بنائے گئے جنرل سیکرٹری نیشل پریس کلب خلیل راجا کو ان کے سابقہ عہدے پر بحال کر دیا

 
0
130

ایم ڈی اے پی پی عاصم کھچی صاحب نے ماضی میں تعصب کا شکار بنا کر انتقامی کارروائی کا شکار بنائے گئے جنرل سیکرٹری نیشل پریس کلب خلیل راجا کو ان کے سابقہ عہدے پر بحال کر دیا ہے،ممبران نیشل پریس کلب اور اے اے پی ملازمین سیکرٹری انفارمیشن سہیل علی خان اور ایم ڈی اے پی پی پی عاصم کھچی صاحب کے مشکور ہیں