ہری پور (ٹی این ایس) ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان گنڈا پور سے عوامی مطالبہ

 
0
147

 ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان گنڈا پور سے عوامی مطالبہ پولیس انتظامیہ میں چھپی کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کریں جو خواجہ سراؤں کے ڈیروں پہ عیاشی کرنے جاتے اور منتھلیاں بھی وصول کرتے،چرس آئس شراب سب خواجہ سراؤں کے ڈیروں پہ پہلے سے موجود ہوتی تھی آخر انھیں یہ سپلائی کون کرتا مفروروں کا خواجہ سراؤں کے ڈیروں پہ آنا جانا لگا رہتا،ضلع ہری پور کی نڈر عوام نے ڈی پی او ہری پور سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے محکمہ میں چھپی کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ جرائم میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے،