‏⁧اسلام آباد (ٹی این ایس) ‏گزشتہ روز ⁦‪City Traffic Police Rawalpindi‬⁩ کے سی ٹی او تیمور خان و فورس کی نالائقی و نااہلی وجہ سے جہلم روڈ پر بدترین ٹریفک جام پر گھنٹوں پھنسے رہنے والے Rawalpindi Police‬⁩ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی اور ⁦‪@Rporwp‬⁩ سید

 
0
162

خرم علی جلال میں آگئے

‏سٹی ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز سیل کردیا

‏سٹی ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر میں جاری سارے امور بشمول لاہسنسنگ کا عمل روک دیا گیا

‏سی ٹی او تیمور خان و دیگر سٹاف کی سی پی او آفس حاضری

‏واضع رہے گزشتہ روز راولپنڈی اسلام آباد میں سڑکوں پر موجود عوام اس وقت بدترین ٹریفک جام میں پھنس گئے جب اسلام آباد ایکسپریس وے پر گلبرک گرین کے ‏قریب عوام کی بڑی تعداد نے ٹریفک روڈ ایکسیڈینٹ میں جانبحق ہونے والے افراد بعد پولیس اخلاف مظاہر کیا

‏اس وجہ سے لاہور جانے والی تمام ٹریفک کورال چوک سے پنڈی داخل ہو گئی

‏مزید جلتی پر تیل کا کام زیر تعمیر سواں پل نے کردیا جہاں دونوں اطراف ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں

‏اسی طرح DHA1 ‏بحریہ ٹاؤن، ہائی کورٹ روڈ، پی ڈبلیو ڈی، گلریز، گلستان کالونی میں جب لوگوں نے رش سے نکلنے کی کوشش کی تو صورتحال اور بگڑ گئی

‏اس دوران سی پی او اور آر پی او راولپنڈی گزشتہ روز میانوالی پولیس مقابلہ میں شہید ہونے والے ⁦‪@OfficialDPRPP‬⁩ ایلیٹ فورس کے جوان کی نماز جنازہ ادا کرنے گجر خان جانے لیے روانہ ہوئے تو جہلم روڈ پر ٹریفک جام میں گھنٹوں پھنسے رہے

‏اس ساری بدترین صورتحال میں سی ٹی او تیمور خان (جوکہ زیادہ تر اپنے فل ائیر کنڈیشنڈ دفتر میں پائے جاتے اور سڑکوں پر کم ہی نظر آتے) کسی جگہ نظر نہ آئے جس پر ⁦‪@RwpPolice‬⁩ کے دو سینئر افسران جلال میں آگئے اور آج ⁦‪ ہیڈ کوارٹر ریس کورس کو تالے لگا دیے اور سی ٹی او سمیت تمام عملے کو اپنے دفاتر طلب کر لیا

‏زرائع مطابق ⁦‪City Traffic Police Rawalpindi کے سی ٹی او ‬⁩ تیمور خان کی اپنی ڈیوٹی میں عدم دلچسبی، ہر وقت دفتر میں اے سی تلے بیٹھے رہنے، کرپٹ وارڈنز خلاف ایکشن نہ لینے، MT برانچ سمیت دیگر “ریونیو جنریٹ” کرنے والی برانچز میں اپنے منظور نظر افسران/وارڈنز کو تعینات کرنے کی چرچے نہ صرف زبان زد عام تھے بلکہ ⁦‪@OfficialDPRPP‬⁩ کے آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے انکو سات دن کی ڈیڈ لائن دی تھی کہ شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک کے مسائل حل کرو یا پھر گھر جانے کی تیاری کرو

‏زرائع کا دعویٰ ہے کہ اب مبینہ طور پر تگڑی سفارش نات ہونے والے ⁦‪@ctprwp‬⁩ کے سی ٹی او تیمور خان کا کل والی پریشان کن صورتحال بعد اپنی سیٹ بچانا مشکل ہوگیا ہے