پشاور(ٹی این ایس) پشاور کے علاقے پشتہ خرہ تاج آباد میں مقامی مسجد کے پیش امام ابراہیم شاہ ولد رازشاہ سکنہ تاج آباد نے پانچ سال کے بچے کو مسجد کے اندر اپنی حوس کا نشانہ بنا دیا.

 
0
181

پشاور

پشاور کے علاقے پشتہ خرہ تاج آباد میں مقامی مسجد کے پیش امام ابراہیم شاہ ولد رازشاہ سکنہ تاج آباد نے پانچ سال کے بچے کو مسجد کے اندر اپنی حوس کا نشانہ بنا دیا… پشتہ خرہ تھانے کے ایس ایچ او افتخار عرف بابا نے ملزم کو گرفتار کرکے انکے خلاف خلاف وضع فطری .مسجد کی بے حرمتی کرنے کے تحت مقدمہ درج مزید تحقیقات شروع کردی..