اسلام آباد(ٹی این ایس ) جو کام کرے گا ، کرائم کو روکے گا وہی ایس ایچ او شپ کے اہل ہے

 
0
106

اسلام آباد

جو کام کرے گا ، کرائم کو روکے گا وہی ایس ایچ او شپ کے اہل ہے ، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد ندیم شہزاد بخاری
آج ایس ایچ اوز کے پسینے نکالنے والی ڈی آئی جی کی کرائم میٹنگ میں 5 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو لائن حاضر کر دیا گیا ۔
ندیم شہزاد بخاری کی میٹنگ ہمیشہ ہی افسران پر بھاری پڑتی ہے ، کیوں کہ ندیم شہزاد کرائم Specialist ہیں ، ندیم شہزاد کے اسلام آباد کے تمام تھانوں میں مضبوط اور ٹھوس ذرائع ہیں ، ندیم شہزاد کمپرومائز نہیں کرتے نہ سفارش مانتے ہیں ، صرف کاروائی کرتے ہیں اور ٹھوس ثبوتوں کو مد نظر رکھ کر کاروائی کرتے ہیں۔