ہری پور( ٹی این ایس) تھانہ سٹی اور تھانہ سرائے صالح میں نو مئی احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں سابق ضلع ناظم و بابائے بلدیات رہنما پی ٹی آئی یوسف ایوب خان نے عدالت سے عبوری ضمانت کروالی

 
0
103

 تھانہ سٹی اور تھانہ سرائے صالح میں نو مئی احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں سابق ضلع ناظم و بابائے بلدیات رہنما پی ٹی آئی یوسف ایوب خان نے عدالت سے عبوری ضمانت کروالی انکی طرف سے معروف قانون دان خورشید اظہر ایڈووکیٹ پیش ہوئے