لاہور ( ٹی این ایس) لاہور کے مشہور بدمعاش ملک شاہد عرف بودا کو پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا

 
0
113

لاہور

لاہور کے مشہور بدمعاش ملک شاہد عرف بودا کو پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا

پولیس نے ملزمان شاہد بودا،علی حسن ،ارشد خان اور امین گل کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3 کلاشنکوفیں اور پسٹل برآمد کرتے مقدمہ درج کر لیا