گوجرانوالہ( ٹی این ایس): شیخوپورہ کے درمیان سفر صرف 26 منٹ کا رہ گیا

 
0
118

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے گوجرانوالہ۔ شیخوپورہ دورویہ سڑک کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلی محسن نقوی نے سید وارث شاہ ٹول پلازہ پر سڑک کا معائنہ کیا اور اعلی معیار کو سراہا

گوجرانوالہ۔ شیخوپورہ دورویہ سڑک سے دونوں شہروں کے لوگوں کو آمدورفت میں آسانی ہوگی۔ محسن نقوی

وقت کے ساتھ ایندھن کی مد میں خاطر خواہ بچت ہو گی۔ محسن نقوی

سیکرٹری تعمیرات ومواصلات نے منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی

منصوبے پر 5 ارب روپے سے زائد لاگت آئی ہے۔ بریفنگ

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ موڈ کے تحت منصوبہ مکمل ہوا۔ بریفنگ

صوبائی وزراء منصور قادر۔ بلال افضل۔ عامر میر۔ مشیر وہاب ریاض۔ چیف سیکرٹری۔ انسپکٹر جنرل پولیس۔ کمشنر گوجرانوالہ۔ آر پی او ۔ سی پی او گوجرانوالہ اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے