افغانستان.(ٹی این ایس) افغانستان میں ایک پاکستانی کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے پاکستانی پرچم لگایا ہوا تھا

 
0
114

اول افغان. افغانستان میں ایک پاکستانی کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے پاکستانی پرچم لگایا ہوا تھا اور پھر اس شخص کے ساتھ افغانیوں نے کیا سلوک کیا آپ خود بھی دیکھ سکتے ہو اور یہی افغانی پاکستان میں کیا کچھ نہیں کرتے کیا ہمارے ادارے سو گئے ہیں آئے روز کیسے کیسے ویڈیوز ملتی ہے دیکھنے کو اب پاکستان کی عوام کو جاگنا ہوگا