ناران(ٹی این ایس)محترمہ شاہین اختر، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اکوڑہ خٹک تصویر بنواتے ہوئے ڈوب کر جا بحق

 
0
264

ناران

محترمہ شاہین اختر، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اکوڑہ خٹک تصویر بنواتے ہوئے ڈوب کر جا بحق ہو گئیں۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ سب سے التماس ہے کہ تفریحی مقامات پر جاکر بہت محتاط رہیں، کوئی تصویر، کوئی سیلفی آپ کی جان سے قیمتی نہیں ہے۔