تھانہ لوئی بھیر کی بڑی کارروائی کالجزز یونیورسٹی میں آئس سپلائی کرنے والا بڑا ڈیلر گرفتار

 
0
300

اسلام آباد دسمبر 09 (ٹی این ایس): تھانہ لوئی بھیر کی بڑی کارروائی کالجزز یونیورسٹی میں آئس سپلائی کرنے والا بڑا ڈیلر گرفتار، ملزم عاشق حسین سے 510 گرام آئس برآمد۔ ملزم پشاور سے منشیات لا کر اسلام آباد کالجزز اور یونیورسٹیوں میں سپلائی کرتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔ ایس پی رورل زون نعیم اقبال کی کی ہدایت پر ایس ایچ او معہ ٹیم نے کارروائی عمل میں لائی۔ آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی اور رورل زون کی کارکردگی کو سراہا۔