اسلام آباد(ٹی این ایس) عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ، پٹرول ساڑھے 17روپے ، ڈیزل 20روپے فی لیٹر مہنگا

 
0
121

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ، پٹرول ساڑھے 17روپے ، ڈیزل 20روپے فی لیٹر مہنگا ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پرپٹرول بم گرا دیا، قیمتوں میں بڑا اضافے کر دیا گیا ہے جس کا اطلا ق فوری طور پر ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول ساڑھے 17روپے ، ڈیزل 20روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے ۔ اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 290روپے 45پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 293روپے 40پیسے فی لیٹر ہو گئی