قومیاسلام آباد اسلام آباد(ٹی این ایس) پولیس کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ By TNS World - April 30, 2024 11:20 pm 0 79 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد پولیس کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ زونل ایس پیز نے اپنے دفاتر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو میرٹ پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔