اسلام آباد(ٹی این ایس)کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسییشن کے وفد کی سرپرست ایوب ناصر صدر مظہر شیخ زمان مغل راجہ لیاقت زین ہاشمی محمد ظریف جنرل سیکرٹری خرم ملک اور دیگر سینیئرز کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ساتھ ملاقات

 
0
102

 اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسییشن کے وفد کی سرپرست ایوب ناصر صدر مظہر شیخ زمان مغل راجہ لیاقت زین ہاشمی محمد ظریف جنرل سیکرٹری خرم ملک اور دیگر سینیئرز کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ساتھ ملاقات دوران ملاقات وفاقی وزیر داخلہ نے وفد کو ان کے مسائل اور دوران ڈیوٹی مشکلات کے ازالے کے لیے یقین دہانی کرائی وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کرائم رپورٹرز مثبت انداز میں کرپشن کی نشاندہی کریں میں اس پر فوری ایکشن لوں گا