اسلام آباد(ٹی این ایس) محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان. جناب عالی، گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ

 
0
174

اسلام آباد

(ملک عمران اعوان)

محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان.
جناب عالی،
گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ …….
شکریہ
.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟
.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
.کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟

 

بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟
.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر .
.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی
#واپڈاملازمین_مفت_بجلی_ختم_کرو