اسلام آباد
ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد پہلا بیان، ڈاکٹر طاہر القادری کا بڑا بیان عوامی تحریک کے میڈیا سیل کے جاری کردہ بیان کے مطابق
جنرل ظہیرالاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی ملاقات نہیں ہوئی: ڈاکٹر طاہر القادری
ملاقات کے دعوے جھوٹ، تہمت، الزام تراشی اور دروغ گوئی ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری
ان من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہوں: ڈاکٹر طاہر القادری
ملکی سلامتی، اتحاد و یکجہتی اور عوامی مشکلات کے حل کے لیے دعا گو ہوں: ڈاکٹر طاہر القادری