اسلام آباد(ٹی این ایس) نگران وزیراعظم کا 48 گھنٹوں میں بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان

 
0
152

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے 48 گھنٹوں میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئیوزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ بجلی کا بل تو دینا پڑے گا،معاہدوں کی پاسداری کریں گے،جنہوں نے مسائل پیداکیے اب وہ حل بتارہے ہیں۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ حالات مشکل ہیں لیکن ملک میں کوئی بحران نہیں، بجلی کے بلوں کامعاملہ آئی ایم ایف کیساتھ ملکر دیکھ رہے ہیں،48گھنٹے میں بجلی بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے