‏کراچی (ٹی این ایس) کراچی میں وڈیرا کلچر ختم نہ ہو سکا وڈیرو کو کون روکے گا

 
0
210

زرداری صاحب ایک نظر ادھر بی اب بولیں گے کہ نگران حکومت ہے نام کی گلشن اقبال میں سڑک کے کنارے ایک شخص اپنی دو معصوم بیٹیوں اور ایک چھوٹی بھانجی کے ہمراہ کسی وڈیرے کے کالے ویگو ڈالے سے کچلے گئے – ظلم در ظلم یہ کہ وہ ویگو ڈالے والا ایک بار کچلنے کے بعد فرار ہوتے دوبارہ ایک معصوم بچی کو کچلتے ہوئے بھاگا جسکے نتیجے میں زخمی شہری سجاد اور انکی‏ دو بچیاں لیاقت نیشنل اسپتال کے آئی سی یو میں تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں