لاہور(ٹی این ایس) شاہین شاہ آفریدی کی نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات

 
0
46

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں پاکستان کو پولیو فری بنانے پر بات ہوئی۔ اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے والدین سے اپیل کی پولیو مہم کے دوران والدین اپنے بچوں کو پولیو کے ضرور پلایں۔

شاہین شاہ آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں اور سرمایہ حیات ہیں۔ پولیو کے دوقطرے ہمارے بچوں کو مستقل معزوری سے بچا سکتے ہیں۔ یہی بجے صحت مند رہ کر کل ہمارے کرکٹ کے سٹار بن سکتے ہیں، لہذا والدین افواہوں پر کان مت دھریں۔