قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) غربت اور بھوک سے تنگ ا کر ایک عورت اپنی بیٹی کو برائے فروخت کا اشتہار لے کے سڑکوں پر By TNS World - September 8, 2023 12:41 am 0 206 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد غربت اور بھوک سے تنگ ا کر ایک عورت اپنی بیٹی کو برائے فروخت کا اشتہار لے کے سڑکوں پر گھوم رہی ہے وقت کے حکمرانوں کچھ توشرم کرو حیا کرو کیا دشمن ملک کیا کہے گا کیا کہ ہم اس حد تک گر چکے ہیں کہ اپنی ماؤں بہنوں کو فروخت کر رہے ہیں