راولپنڈی(ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ روات حامد کاظمی کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی ۔

 
0
46

 منشیات فروش گرفتار 01 کلو 620 گرام ہیروئن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی میں چک بیلی روڈ سے منشیات فروش ملزم عشرت محمود کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 01کلو 620 گرام ہیروئن برآمد کر لی ایس پی صدر کی ایس ایچ او تھانہ روات سمیت پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں ملزم ٹھوس شواہد پر چالان کیا جائے گا ۔