اسلام آباد (ٹی این ایس) سی ڈی اے مجسٹریٹ و ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف کے ڈیپوٹیشن پریڈ میں 2سال کی توسیع

 
0
51

وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) نے مجسٹریٹ و ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف کے ڈیپوٹیشن پریڈ میں 2سال کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق میر پور آزاد کشمیر سے ڈیپوٹیشن پر سی ڈی اے میں آئے سینئر آفیسر سردار محمد آصف کے پریڈ میں 2سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ان کی توسیع کی مدت 10جولائی 2023سے شروع ہورہی ہے۔سی ڈی اے کی طرف سے ڈیپوٹیشن پریڈ میں اضافے کیلئے وزات داخلہ کو مراسلہ لکھا گیا تھا۔