انہوں نےآر ڈبلیو ایم سی کی صفائی مہم کا جائزہ لیا۔
سموگ اور ڈینگی کے خاتمے کیلئے صفائی ضروری ہے۔کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر کی صفائی کے زریعے ڈینگی اور سموگ کے خاتمے کیلئے کوشاں ہے۔کمشنر راولپنڈی
شہری بھی اس مہم کا حصہ بنیں،کہیں بھی پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور نہ ہی کوڑا کرکٹ کو آگ لگائیں۔کمشنر راولپنڈی
ڈینگی اور سموگ کے خاتمے کیلئے موثر صفائی پلان ترتیب دیا جائے۔ کمشنر راولپنڈی کی آر ڈبلیو ایم سی کے احکام کو ہدایت
سرپرائز وزٹ کر کے صفائی آپریشن کا جائزہ لوں گا۔کمشنر راولپنڈی