تنگوانی(ٹی این ایس) پولیس کی دوسری کامیاب کاروائی معصوم بچی کے بعد کچہ آپریشن میں عاطف ڈومکی بازیاب درانی مہر کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن

 
0
113

پولیس کی دوسری کامیاب کاروائی معصوم بچی کے بعد کچہ آپریشن میں عاطف ڈومکی بازیاب درانی مہر کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن پولیس اور ڈاکوؤں کے میں فائرنگ ۔ پولیس مقابلے میں عاطف ڈومکی بازیاب ایس ایس پی روحیل کھوسو کے قیادت میں کچے مہں آپریشن جاری ۔ پولیس ترجمان ڈاکوؤں مغوی کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ منتقل کر رہے تھے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقابلہ کیا ۔ ایس ایس پی روحل کھوسو پولیس کے اسپیشل ٹیموں نے کاروائی کر کے نوجوان عاطف علی ڈومکی کو بازیاب کرا لیا ہے ۔ ایس ایس پی روحل کھوسو نے مزید کہا کہ ڈاکوؤں کے خاتمی اور تمام بازیابی تک کچے میں آپریشن جاری رہے گا ۔