اسلام آباد(ٹی این ایس) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن/ تقرروتبادلے | آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات گنڈا پور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

 
0
94

بلال صدیق کمیانہ کو آئی جی خیبرپختونخوا پولیس تعینات کردیا گیا

گریڈ 21 کے بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات تھے