پوليس کی کارروائی مغوی بازیاب تھانہ درانی مہر کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن دوران آپريشن تین ماہ قبل اغوا ہونے والا رحیم یار خان کا رہائشی نوجوان بازیاب کچے کے ڈاکوؤں نے ہنی ٹیپ کے ذریعے محمد بشیر نامی شخص کو بلا کر اغوا کر لیا تھا جس کو آج آپریشن کر کے بازیاب کرا لیا پے، ایس ایس پی روحل کوسو دیگر مغویوں کو بھی جلد سے جلد بازیاب کرا لیا جائے گا