اسلام آباد:وفا قی پولیس کا کر یمینلز کے گر د گھیر ا تنگ، 14اشتہا ری مجرمان سمیت 21جر ائم پیشہ عنا صر گرفتار، مسروقہ مو ٹر سائیکل، موبائل فون اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرکے مقدما ت درج کرلیے گئے،

 
0
146

اسلام آباد 07 ستمبر 2021 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنو یر نے کہا کہ وفاقی پویس کر یمینلز کے خلاف بڑی کا رروائیو ں کے دوران 21ملزمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی، جن میں آ بپار ہ پولیس نے ملزم محسن علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چھینا گیا مو با ئل فون برآمد کرلیا، جبکہ ملزمان منیب اور عبد اللہ کو گرفتار کرکے ایک عدد خنجر اور ایک عدد آ ہنی مکہ بر آمد کرلیا،کو رال پولیس نے ملزم خا لد رحمان سے پسٹل 9mmمعہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، سہا لہ پولیس نے ملزم محمد عمیر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، نو ن پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملوث دو ملزمان عبد القدیر اور محمد بلال کو گرفتار کرکے مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلیا، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی، جبکہ مجرمان اشتہا ری وعدالتی مفروران کی گرفتار ی کے لیے چلائی جا نے والی خصوصی مہم کے دوران تھا نہ کو ہسار، نو ن، بہا رہ کہواور سیکر ٹر یٹ پولیس ٹیمو ں نے 14مجرمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی،
ڈی آئی جی آ پر یشنز افضا ل احمد کو ثر اور ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے پولیس ٹیمو ں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کوسرا ہا ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز نے زونل ایس پیز کو ہد ایا ت جاری کر تے ہو ئے کہاکہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقداما ت کیے جائیں، پٹر ولنگ کو مزید سخت کیا جائے، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت و لا پر واہی ہر گز برداشت نہیں کی جا ئے گی۔