تنگوانی(ٹی این ایس) تنگوانی مغوی نوجوان کی تشدد شدہ ویڈیو وائرل کچے کے ڈاکوں آپے سے باہر ہوگئے

 
0
135

کچے کے ڈاکوؤں نے 5 روز قبل نوجوان کو اغوا کرلیا تھا ویڈیو میں ڈاکوؤں نے نوجوان ندیم ملک کو اغوا کرکے زنجیروں میں جکڑا ہوا ۔ تشدد شدہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی نوجوان کی بازیابی کے لئے 12 لاکھ روپے تاوان طلب کیا گیا ہے ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوں ہتھیاروں کے زور پرنوجوان کو زنجيروں سے جکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں ڈاکوؤں کے شدید تشدد سے نوجوان زاروقطار رونے لگا لیکن ڈاکوں کو رحم نہیں آیا ویڈیو میں نوجوان ندیم ملک اپنے ماں باپ اور شھریوں سے روڈ بلاک کرنے اور تاوان دیکر بازیابی کی اپیل کررہا ہے خدا کے واسطے تاوان دیکر مجھے بازیاب کروائیں، مغوی نوجوان ندیم ملک نے ویڈیو میں رو کر کہہ رہا تھا کہ روزانہ مجھے ڈاکوں شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہیں،