لاہور(ٹی این ایس) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا پنجاب بھر کے تھیٹرز فوری طور پر کھولنے کا حکم

 
0
142

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس

150برس پرانے ڈرامہ ایکٹ 1876میں مجوزہ ترامیم پر بریفنگ

اجلاس میں صوبائی وزیر ثقافت عامر میر نے وزیر اعلی محسن نقوی کو بریفنگ دی

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے چیک اینڈ بیلنس کوبرقرار رکھتے ہوئے تھیٹرز کو کھولنے کی اجازت دی

آرٹ اور کلچر کے فروغ پر فوکس کیا جائے۔ محسن نقوی

صوبائی وزیر ثقافت عامر میر۔ چیف سیکرٹری۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ۔ سیکرٹری اطلاعات و ثقافت۔ کمشنر لاہورڈویژن۔ ڈی آئی جی آپریشنز۔ اور ڈپٹی کمشنر لاہور کی اجلاس میں شرکت