اسلام آباد(ٹی این ایس) برمنگھم میں مقیم معروف آئی ٹی پروفیشنل ناصر حسین بھٹی، ہیڈ آف پراجیکٹس پروون ٹیک (لیمیٹڈ) نے چائنہ پاکستان سٹڈی سینٹر، انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیزاسلام آباد کا دورہ

 
0
89

برمنگھم میں مقیم معروف آئی ٹی پروفیشنل ناصر حسین بھٹی، ہیڈ آف پراجیکٹس پروون ٹیک (لیمیٹڈ) نے چائنہ پاکستان سٹڈی سینٹر، انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیزاسلام آباد کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر چائینہ پاکستان سٹڈی سینٹر ڈاکٹر طلعت شبیر نے ادارے کے اغراض و مقاصد کے بارے میں بریفنگ دی۔ بریفنگ میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا