اسلام آباد(ٹی این ایس) ‏پاکستان میں 5000 کے نوٹ بند کر دینا چاہیے؟

 
0
120

اسلام آباد

‏پاکستان میں 5000 کے نوٹ کو ختم کرنے سے بڑے پیمانے پر کرپشن کا دروازہ بند ہونا شروع ہو جائے گا کرپٹ لوگوں نے حرام کا مال گھروں میں چھپا کے رکھا ہے حکومت یہ نوٹ بند کرنے سے پہلے کچھ دن کی مہلت دے تاکہ لوگ نوٹ بدل سکیں اور کالے دھن والے تفصیل بتانے کے ڈر سے بنک میں کبھی نہیں جائیں گے یوں رقم ضائع ہو جائے گی،انڈیا میں بھی بڑے نوٹ بند ہو چکے ہیں اور یہ تجربہ کامیاب رہا آپ کے خیال میں یہ نوٹ بند کر دینا چاہیے؟