پشاور(ٹی این ایس) تھانہ پھندو پولیس کی بڑی کارروائی، نشہ آور گولیاں ایچ ٹی سی اور آئس سپلائی کرنے میں ملوث دوسرے نیٹ ورک کے 2 ملزمان گرفتار

 
0
114

پشاور

تھانہ پھندو پولیس کی بڑی کارروائی، نشہ آور گولیاں ایچ ٹی سی اور آئس سپلائی کرنے میں ملوث دوسرے نیٹ ورک کے 2 ملزمان گرفتار

ملزمان مخصوص گاہکوں سمیت تعلیمی اداروں، ہاسٹلوں اور یونیورسٹی کے طلباء کو بھی نشہ آور گولیاں اور آئس فراہم کرتے تھے،

کاروائی کے دوران بھاری تعداد میں ایچ ٹی سی گولیاں مختلف رنگ کے 1600 عدد اور 500 گرام کے قریب آئس بھی برآمد کرلی گئی ہیں.