قومی مانسہرہ(ٹی این ایس) پولیس نے عدالتی حکم پر جوڈیشنل مجسٹریٹ کی موجودگی میں لاکھوں روپوں کی منشیات جلا کر تلف کر دی۔ By TNS World - September 21, 2023 2:51 pm 0 101 Share on Facebook Tweet on Twitter مانسہرہ پولیس نے عدالتی حکم پر جوڈیشنل مجسٹریٹ کی موجودگی میں لاکھوں روپوں کی منشیات جلا کر تلف کر دی۔ عدالت سے فیصلہ شدہ منشیات کے 58 مقدمات میں 47کلو519 گرام چرس ، 19 گرام آئس ، 167 گرام ہیروئن اور 229 بوتل شراب کو تلف کیا گیا۔