اسلام آباد(ٹی این ایس) پاکستان نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق کیا کہا؟

 
0
87

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اس عالمی ادارے کے سربراہ سے اپنی ملاقات کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نے کشمیر میں پانچ اگست سن 2019 کو بھارت کے غیر قانونی اور ان یکطرفہ اقدامات پر روشنی ڈالی، جس کے تحت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی تھی۔