اسلام آباد(ٹی این ایس) ناگورنوکاراباخ پر 30 سال سے زائد عرصے سے جاری تنازعات کے بعد آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ کے جلد ختم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

 
0
40

اسلام آباد

ناگورنوکاراباخ پر 30 سال سے زائد عرصے سے جاری تنازعات کے بعد آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ کے جلد ختم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

آرمینیائی علیحدگی پسندوں نے باکو کے حملے کے بعدفوری طور پر ہتھیار ڈالنے پر رضامند ہو گئے۔

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے لیے یہ اعلان ایک فیصلہ کن فتح ہے جنہوں نے اپنے ملک کے دوبارہ اتحاد کو ترجیح دی ہے۔