اسلام آباد(ٹی این ایس) سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی کا نیویارک اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز  میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے اطہار خیال۔

 
0
115

اسلام آباد

سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی کا نیویارک اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز  میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے اطہار خیال۔
“کورونا کی بدولت صحت عامہ کے نظام کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کروڑوں لوگوں کو صحت کی سہولیات سے محروم ہونا پڑا”۔

یونیورسل ہیلتھ کوریج پاکستان کے نیشنل ہیلتھ ویژن 2016 – 2025 کے اہم اہداف میں شامل اور قومی ترجیحات کا اہم حصہ ہے۔”ہم یونیورسل ہیلتھ کوریج کے جاری اعلامیہ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اس اقدام سے ہیلتھ کوریج کے نفاذ میں مدد ملے گی”- افتخار علی شلوانی, سیکرٹری صحت