اسلام آباد(ٹی این ایس) سی ڈی اے ڈسیپلن ڈائریکٹوریٹ ،ڈی جی ایچ آر و ممبر ایڈمن کے ماتحت کردیا گیا ،، نوٹیفکشن جاری

 
0
171

سی ڈی اے ڈسیپلن ڈائریکٹوریٹ ،ڈی جی ایچ آر و ممبر ایڈمن کے ماتحت کردیا گیا ،،نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا  دستیاب تحریری احکامات کے مطابق چیئر مین سی ڈی اے نے سی ڈی اے ڈسیپلن ڈائریکٹوریٹ کو ڈی جی ایچ آر و ممبر ایڈمن کے ماتحت کرنے کی منظوری دیدی