اسلام آباد(ٹی این ایس) بحریہ ٹاؤن پشاور میں زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں کا انکشاف، ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر

 
0
141

اسلام آباد

بحریہ ٹاؤن پشاور میں زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں کا انکشاف، ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر

▪زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں پر بحریہ ٹاؤن مالکان کے خلاف ایف آئی آر

▪بحریہ ٹاؤن نے متعلقہ محکموں سے این او سی لینے میں بھی بے ضابطگیاں کیں

▪ایف آئی آر میں ملک ریاض حسین، حنا ملک، حامد ریاض اور عامر رشید اعوان نامزد

▪پولیس کو تحقیقات اور قانونی کاروائی کرنے کی ہدایات

▪عوام کو بحریہ ٹاؤن کی دھوکے باز کاروائیوں سے خبردار رہنے کی ہدایت