لاہور (ٹی این ایس) گجر پورہ کے علاقے میں باپ کو اپنی ہی بیٹی نے سر پر فائر مار کر قتل کر دیا

 
0
145

لاہور

گجر پورہ کے علاقے میں باپ کو اپنی ہی بیٹی نے سر پر فائر مار کر قتل کر دیا مقتول کا نام ابدال ولد عبدالرحمن سکنہ کرول پنڈ نزد گورنمنٹ ہائی سکول کا قتل اس کی اپنی بیٹی آمنہ ابدال جس کی عمر 13سال اس نے 30 بور پستول سے کیا پولیس زرائع نے جب بیٹی سے قتل کرنے کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا ک میرا ولد میرے ساتھ زنا کرتا تھا اور مجھے مارتا بھی تھا رات کو سویا تھا تقریباً 3بجے کے قریب مینے سر پر گولی مار دی تاہم بچی کو پولیس نے گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔