اسلام آباد(ٹی این ایس) اے این ایف نے لگژری گاڑیوں کے زریعے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔

 
0
129

اسلام آباد

اے این ایف نے لگژری گاڑیوں کے زریعے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔
موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب ٹیوٹا لینڈ کروزر سے 30 کلوگرام ہیروئن برآمد , دوران تلاشی گاڑی سے 5 عدد 30 بور پستول بمعہ میگزین بھی برآمد ہوا۔
گاڑی میں سوار خیبر اور پشاور کے رہائشی 2 ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔
Anti Narcotics Force