اسلام آباد(ٹی این ایس) پندرہ سالوں میں تین مختلف جماعتیں حکومت میں آئیں، لیکن بجلی کے گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ ہوتارہا،کسی حکومت نے عوام کے بارے میں نہیں سوچا۔

 
0
144

اسلام آباد

پندرہ سالوں میں تین مختلف جماعتیں حکومت میں آئیں، لیکن بجلی کے گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ ہوتارہا،کسی حکومت نے عوام کے بارے میں نہیں سوچا۔
حکمرانوں کی نااہلی اورکرپشن کی قیمت غریب عوام سے وصول کی جارہی ہے۔