پنجاب(ٹی این ایس) بیوروکریسی/ تقرروتبادلے پنجاب حکومت نے 9 ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

 
0
175

کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عدنان محمود اعوان کی خدمات وزیراعلی پنجاب آفس کے سپرد

کیپٹن ریٹائرڈ شامیر اقبال کو ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا

میاں عثمان علی کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

ڈاکٹر وقار علی خان کو ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ تعینات کردیا گیا

آغا ظہیر عباس شیرازی کو ڈپٹی کمشنر مری تعینات کردیا گیا

سید منور عباس بخاری کو ڈپٹی کمشنر کوٹ اددو تعینات کردیا گیا

محمد ارشد کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا